1 |
قصہ ہیر رانجھا کس نے لکھا. |
- A. وارث شاہ
- B. سلطان باہو
- C. بلھے شاہ
- D. میاں محمد بخش
|
2 |
پشتو زبان کی پہلی کتاب کا نام |
- A. پٹہ خزانہ
- B. تذکرۃ الاولیا
- C. جٹ دی کرتوت
- D. آثار الصنادید
|
3 |
اردو غزل کا پہلا دیوان کس شاعر نے لکھا. |
- A. بہادر شاہ ظفر
- B. اطاف حیسن حالی
- C. مرزا غالب
- D. محمد قلی قطب شاہ
|
4 |
خوشحال خان خٹک کس زبان کے شاعر تھے. |
- A. سندھی
- B. سرائیکی
- C. پنجابی
- D. پشتو
|
5 |
بلوچی زبان میں پہلا مجلہ شائع ہونے کا سن |
- A. 1940
- B. 1950
- C. 1960
- D. 1970
|
6 |
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں. |
- A. اسلحہ
- B. ساتھ
- C. ادب
- D. لشکر
|
7 |
سن 1647 میں شاہ جہان نے آگرہ کی بجائے کس شہر کو دارالحکومت بنایا |
- A. مدراس
- B. کراچی
- C. ڈھاکہ
- D. دہلی
|
8 |
پنجابی زبان کا سب سے معیار لہجہ ہے. |
- A. ماچھی
- B. پوٹھوہاری
- C. چھاچھی
- D. سرائیکی
|
9 |
پنجابی زبان کے مشہور شاعر ہیں. |
- A. مست کلی خان
- B. امیر کروڑ
- C. سچل سرمست
- D. خواجہ غلام فرید
|
10 |
شاعری کے مجموعہ شاہ جورسالو کے شاعر کا نام |
- A. خوشحال خان خٹک
- B. وارث شاہ
- C. مخدوم محمد ہاشم
- D. شاہ عبدالطیف بھٹائی
|