1 |
اقتصادی تعاون تنظیم کی بنیاد رکھی. |
- A. 1969
- B. 1970
- C. 1971
- D. 1972
|
2 |
پاکستان کو آزادی کے بعد سب سے پہلے جس ملک نے تسلیم کیا |
- A. کویت
- B. ایران
- C. انڈونیشیا
- D. سعودی عرب
|
3 |
پاکستان اور افغانستان کی مشترک سرحد کی لمبائی کتنے کلو میٹر ہے |
- A. 2252
- B. 2282
- C. 2350
- D. 2452
|
4 |
عوامی جمہوریہ چین کا قیام عمل میں آیا. |
- A. 1945
- B. 1946
- C. 1949
- D. 1947
|
5 |
میں جس سعودی فرمارواں نے پاکستان کا دورہ کیا.1966 |
- A. شاہ عبد العزیز
- B. شاہ عبداللہ
- C. شاہ مسعود
- D. شاہ فیصل
|
6 |
خارجہ پالیسی سے مراد ہے. |
- A. اندرونی تعلقات قائم کرنا
- B. پڑوسی سے تلقات قائم کرنا
- C. بیرونی ممالک سے تلقات قائم کرنا
- D. کوئی نہیں
|
7 |
کامرہ کمپلیکس کی تعمیر میں پاکستان کی کس ملک نے مدد کی. |
- A. سعودی عرب
- B. ایران
- C. افغانستان
- D. چین
|
8 |
پاکستان اور افغانستان کی مشترک سرحد کی لمبائی ہے. |
- A. 2252 کلومیڑ
- B. 2282 کلومیڑ
- C. 2350 کلومیڑ
- D. 2452 کلومیڑ
|
9 |
ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ کس ملک میں پیش آیا |
- A. برطانیہ
- B. فرانس
- C. امریکہ
- D. جنوبی کوریا
|
10 |
اقتصادی تعاون کی تنظیم کی بنیاد رکھنے کا سن |
- A. 1970
- B. 1975
- C. 1980
- D. 1985
|