1 |
پنجاب کمیشن برائے خواتین کی ہیلپ لائن ہے |
- A. 1043
- B. 1044
- C. 1122
- D. 15
|
2 |
پنجاب میں کم عمر کی شادی پر پابندی کا ایکٹ کب منظور ہوا. |
- A. 2012
- B. 2015
- C. 2016
- D. 2017
|
3 |
پنجاب میں کم عمر کی شادی پر پابندی کا ایکٹ کب پاس ہوا |
- A. 2015
- B. 2014
- C. 2013
- D. 2012
|
4 |
درج زیل میں سے کون سے عمل کو خواتین کے خلاف تشدد نہیں دیا جاتا. |
- A. خواتین کو خود اپنے خاوند کے انتخاب کا حق ہے
- B. گھریلو بدسلوکی
- C. عزت کے نام پر قتل
- D. شیر خوار بچی کا قتل
|
5 |
ان میں سے سوائے........ کے عدالتی احکامات کے زریعہ پنجاب تحفظ نسواں تشدد ایکٹ 2016 مہیا کرتا ہے. |
- A. حفاظتی حکم نامہ
- B. مالی حکم نامہ
- C. سکونتی حکم نامہ
- D. سماجی حکم نامہ
|
6 |
درج ذیل عدالتی احکامات کے ذریعے نجات مہیا کرتا ہے سوائے |
- A. حفاظتی حکم نامہ
- B. مالی حکم نامہ
- C. سکونتی حکم نامہ
- D. سماجی حکم نامہ
|
7 |
چودہ سو سال پہلے اسلام نے درج زیل حقوق خواتین کو دیے. |
- A. جائیداد
- B. وراثت کا حق
- C. عزت و وقار کا
- D. یہ تمام
|
8 |
حکومت پنجاب نے خواتین کو انکی کام کرنے کی جہگوں پر ہراساں کرنے سے بچانے اور سزا دینے کا ایکٹ منظور کیا |
- A. 2015
- B. 2010
- C. 2005
- D. 2013
|
9 |
شہلا بلوچ ................... کھیل کی وجہ سے مشہور تھیں. |
- A. سکوائش
- B. ہاکی
- C. فٹ بال
- D. کرکٹ
|
10 |
معاشرتی طور پر بنائے گئے مردانہ برتری کے منفی تصورات تقاضا کرتے ہیں سوائے |
- A. مرد رعب و دبدبہ سے قابو کرتے ہیں
- B. مرد بہت غصہ کرتے ہیں
- C. مرد حساس اور جذباتی ہوتے ہیں
- D. مرد تشدد کرتے ہیں
|