1 |
تعلیم کا سب سے اہم مقصد ہے |
- A. رضائے الٰہی کا حصول
- B. بچے کی صفائی
- C. بچے کی نفسیات جاننا
- D. کوئی نہیں
|
2 |
اسلامی نقطہ نظر سے کیا لازمی ہے- |
- A. دینی تعلیم
- B. دنیاوی تعلیم
- C. دینی و دنیاوی تعلیم
- D. محض جدید تعلیم
|
3 |
تعلیم ایک لفظ ہے |
|
4 |
فلسفے کا لفظ کس زبان سے نکلا ہے- |
- A. یونانی
- B. لاطینی
- C. انگریزی
- D. جرمن
|
5 |
ہر فرد فطرتآ پیدا ہوتا ہے- |
- A. غلام
- B. آزاد
- C. خوبصورت
- D. عالم
|
6 |
انسان کا مقصد تخلیق کیا ہے؟ |
- A. تعلیم حاصل کرنا
- B. اطاعتِ الٰہی
- C. تحقیق کرنا
- D. فرض ادا کرنا
|
7 |
علم کا سب سے معتبر ذریعہ ہے- |
- A. وحی
- B. وجدان
- C. تجربہ
- D. حسی علم
|
8 |
ہر انسان فطرتاََ پیدا ہوتا ہے؟ |
- A. آزاد
- B. غلام
- C. پڑھا لکھا
- D. ان پڑھ
|
9 |
نظم و ضبط میں پہلا اصول ہے |
- A. وقت کی پابندی
- B. سزادینا
- C. صفائی ستھرائی
- D. بڑوں کا ادب
|
10 |
انسان کا مقصد تخلیق کیا ہے |
- A. تعلیم حاصل کرنا
- B. اطاعت الہٰی
- C. تحقیق کرنا
- D. فرض ادا کرنا
|