1 |
خواندگی ہرمعاشرے کی ضرورت ہے |
- A. اہم
- B. ضروری
- C. بنیادی
- D. لازمی
|
2 |
حفظان صحت کے اصولوں کا فہم اجاگر کرنا کس کا ذیلی مقصد ہے- |
- A. روحانی و اخلاقی مقصد
- B. ذہنی و طبی مقصد
- C. معاشی و پیشہ ورانہ مقصد
- D. سماجی و ثقافتی مقصد
|
3 |
تعلیم ہمیشہ معاشرے کے تابع ہوتی ہیں |
- A. نظریہ حیات کے
- B. عام انسانوں کے
- C. عظیم لوگوں کے
- D. فلسفہ حیات کے
|
4 |
نطام تعلیم کا سب سے اہم عنصر کون سا ہے؟ |
- A. مقاصد تعلیم
- B. نصاب تعلیم
- C. حکمت تدریس
- D. امتحآںآت
|
5 |
ہر قوم سب سے پہلے تعین کرتی ہے- |
- A. اقدار حیات
- B. نظام تعلیم
- C. نظریہ حیات
- D. نصاب تعلیم
|
6 |
اللہ تعالٰی کی معبودیت اور عقیدہ توحید روحانی واخلاقی مقاصد کا ہے |
- A. حصہ
- B. جز
- C. نچوڑ
- D. مرکزوًمحور
|
7 |
نطام تعلیم میں روح کی حیثٰٰیت رکھتے ہیں- |
- A. ّعناصر تعلیم
- B. تصورات تعلیم
- C. فوآہد تعلیم
- D. مقاصد تعلیم
|
8 |
دائمی مقاصد تعلیم کا تعلق ہوتا ہے- |
- A. انفرادی ضروریات سے
- B. قومی مہنگائی ضروریات سے
- C. قومی نظریہ حیات سے
- D. یہ تمام
|
9 |
معاشرے کی تشکیل اور ارتقاء کیلئے شہریوں کی تیاری و فراہمی ضرورت ہے |
- A. باعزت
- B. تعلیم یافتہ
- C. باشعور
- D. ذہین
|
10 |
اسلام کے نقطہ نظر سے کونسی تعلیم لازم ہے؟ |
- A. دینی تعلیم
- B. دنیوی تعلیم
- C. دینی و دنیوی تعلیم
- D. محض جدید تعلیم
|