1 |
مشاورت دراصل کسی خاص مسئلے کے بارے میں کسی ماہر اور تجربہ کار شخص سے لینا ہے |
- A. رائے پوچھنا یا صلاح مشورہ کرنا
- B. پیسےمانگنا
- C. مدد لینا
- D. ا،ب،ج تینوں
|
2 |
کندذہن بچوں کو کون سی مشاورت درکار ہوتی ہے |
- A. ہدایاتی مشاورت
- B. معالجاتی مشاورت
- C. غیرہدایاتی مشاورت
- D. ذہنی مشاورت
|
3 |
رہنمائی اور مشاورت میں فرد |
- A. کی تمام مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے
- B. کی بعض اہم مشکلات کا حل بتایا جاتا ہے
- C. کوہر مشکل کا حل تلاش کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے
- D. کو دوسروں کا حل تلاش کرنے کے طریقے بتائیے جاتے ہیں
|
4 |
آئندہ نسلوں کو ثقافتی ورثہ اور تہذیبی اقدار منتقل کرتا ہے |
- A. خاندان
- B. معاشرہ
- C. گھر
- D. سکول
|
5 |
غیر رسمی رہنمائی کا فریضہ ادا کرتے ہیں- |
- A. اساتذہ
- B. والدین
- C. رہنما
- D. ماہر نفسیات
|
6 |
غیر ہدایاتی مشاورت کا بانی ہے- |
- A. گردن لنڈ
- B. جان ڈیوی
- C. ولیم سن
- D. کارل راجرز
|
7 |
کندہ ذہن بچوں کو کونسی مشاورت درکار ہوتی ہے؟ |
- A. ہدایاتی مشاورت
- B. معالجاتی مشاورت
- C. غیر ہدایاتی مشاورت
- D. ذہنی مشاورت
|
8 |
غیر رسمی انداز میں رہنمائی کا فریضہ ادا کرتے ہیں |
- A. والدین
- B. اساتذہ
- C. مشیر
- D. ماہرین
|
9 |
ہر نوعیت کی راہنمائی دراصل ہوتی ہے |
- A. امدادی راہنمائی
- B. معاشرتی راہنمائی
- C. تعلیمی راہنمائی
- D. نفسیاتی راہنمائی
|
10 |
اس مشاورت کا مقصد طلبہ کی اجتماعی طور پر مدد کرنا ہے |
- A. گروہی مشاورت
- B. انفرادی مشاورت
- C. ابتدائی مشاورت
- D. پیشہ ورانہ مشاورت
|