1 |
زندہ قومیں اپنی اقدار کو |
- A. زندہ رکھتی ہیں
- B. اضافہ کرتی ہیں
- C. بدل دیتی ہیں
- D. چھوڑ دیتی ہیں
|
2 |
رسمی تعلیم دی جاتی ہے- |
- A. گھر میں
- B. مسجد میں
- C. مندر میں
- D. تعلیمی ادارے میں
|
3 |
تعلیم ایک عمل ہے- |
- A. معاشی
- B. زرعی
- C. معاشرتی
- D. صنعتی
|
4 |
تعلیم کے عمل میں سب سے اہم عنصر: |
- A. نصاب
- B. کتاب
- C. معلم
- D. متعلم
|
5 |
فرد کے کردار کی تبدیلی کا نام- |
- A. تدریس
- B. تعلم
- C. نصاب
- D. جائزہ
|
6 |
قدیم معاشروں میں تہذیبی و ثقافتی ورثہ کی منتقلی کا فریضہ سر انجام دیتے تھے |
- A. بزرگ
- B. اساتذہ
- C. والدین
- D. اہل معاشرہ
|
7 |
تعلیم کے اسالیب میں شامل ہے |
- A. رسمی تعلیم
- B. غیر رسمی تعلیم
- C. نیم رسمی تعلیم
- D. یہ تینوں
|
8 |
بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے- |
- A. مدرسہ
- B. معاشرہ
- C. مسجد
- D. گھر
|
9 |
تعلیم کے وظائف میں شامل ہے- |
- A. تہذیبی ورثہ کا تحفظ اور منتقلی
- B. معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
- C. فرد کی بنیادی ضرورتوںکی تکمیل
- D. مندرجہ بالا تینوں
|
10 |
بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے؟ |
- A. مسجد
- B. مدرسہ
- C. معاشرہ
- D. گھر
|