1 |
تعلیم ہمیشہ معاشرے کے نظریہ حیات کے ہوتی ہے |
- A. مطابق
- B. برابر
- C. تابع
- D. بالا
|
2 |
روس اور چین کے معاشرے ہیں- |
- A. سرمایہ دارانہ اور جمہوری
- B. ہندو معاشرے
- C. سوشلسٹ معاشرے
- D. امن پسند معاشرے
|
3 |
تعلیم کے بغیر انسان نشوونما پا سکتا ہے |
- A. اخلاقی
- B. جسمانی
- C. روحانی
- D. تعلیمی
|
4 |
معاشرے کے نظریہ حیات کا عملی پہلو ہے- |
- A. معلم
- B. نصاب
- C. تعلیم
- D. تدریس
|
5 |
تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے |
- A. وزارت تعلیم کے
- B. سکول انتظامیہ کے
- C. معاشرے کے نظریہ حیات کے
- D. کمیونٹی کے
|
6 |
لوگوں ایسا گروہ ہوتا ہے جو کہ ایک مقام پر رہائش پذیر ہو |
- A. کمیونٹی
- B. خاندان
- C. سوسائٹی
- D. محلہ
|
7 |
روس اور چین معاشرے ہیں |
- A. سوشلسٹ
- B. اکنامک
- C. کیتھولک
- D. پروٹسیٹ
|
8 |
یورپ اور امریکہ کے نظام تعلیم میں پر چار ہوتا ہے |
- A. اسلامی فلسفہ تعلیم کا
- B. ہندومت کا
- C. مغربی جمہوریت کے فلسفہ کا
- D. اشتراکیت کا
|
9 |
غیر رسمی انداز میں رہنمائی کا فریضہ کون ادا کرتا ہے- |
- A. والدین
- B. اساتذہ
- C. مشیر
- D. ماہرین
|
10 |
ہمارے ہاں تعلیم کا کام یہ ہوسکتا ہے کہ وہ طلبہ میں مسلمان اور پاکستانی ہونے کا پیدا کرے |
- A. شعور
- B. حوصلہ
- C. عقل
- D. جذبہ
|