1 |
کسی فرد میں موجود ایسی تمام خوبیاں یا خامیاں ہیں جو وہ اپنے والدین اور آباؤاجداد سے پیدائشی طور پر حاصل کرتا ہے |
- A. نشوونما سے مراد
- B. بالیدگی سے مراد
- C. خلیہ سے مراد
- D. توراث سے مراد
|
2 |
ہربچہ اپنے والدین سے ہی صفات حاصل کرتا ہے |
- A. اچھی
- B. بری
- C. توراثی
- D. روحانی
|
3 |
تعلیم کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں کس قسم کی ہوتی ہیں؟ |
- A. عارضی نوعیت کی
- B. مستقلنوعیت کی
- C. طبعی قسمکی
- D. جزباتی قسم کی
|
4 |
دس سال کی عمر میں لڑکیوں کی نشوونما کی رفتار ہوجاتی ہے- |
- A. جسمانی
- B. معاشرتی
- C. جذباتی
- D. ذہنی
|
5 |
کرداریت کو نظریات کے ایک ذیلی نظریہ یعنی نظریہ ربط کو کس نے پیش کیا؟ |
- A. پاؤلوف
- B. سکنر
- C. تھارنڈائیک
- D. واٹسن
|
6 |
ایک انسان کے تخمی خلیہ میں جوڑے ہوتے ہیں |
|
7 |
توارث سے مراد وہ تمام صفات ہیں جوبچہ پیدائشی طور پر حاصل کرتا ہے |
- A. اپنے ماحول سے
- B. اپنے آباؤاجداد سے
- C. بیضہ سے
- D. سپرم سے
|
8 |
ایسے تمام تغیرات مراد لیے جاتے ہیں جوکسی فرد میں جسمانی ذہنی معاشرتی اور جذباتی لحاظ سے رونما ہوتے ہیں |
- A. افزائش سے
- B. بالیدگی سے
- C. نشونما سے
- D. بلوغت سے
|
9 |
اعضاء کی کارگردگی اور ان کے باہمی ربط میں تبدیلی کے عمل کوکہتے ہیں |
- A. نشوونما
- B. بالیدگی
- C. ماحول
- D. توارث
|
10 |
متوسط بچوں کا مقیاس ذہانت ہوتا ہے- |
- A. 90 سے 109
- B. 110 سے 139
- C. 80 سے 89
- D. 70 سے 80
|