1 |
فرد وہی کچھ سیکھتا ہے جس کے لیئے وہ ہو |
- A. تیار
- B. آمادہ
- C. مناسب
- D. نا مناسب
|
2 |
بچے وہی چیزیں سیکھتے ہیںجوان کے لیے فائدہ مند ہوں- |
- A. معنویت
- B. رویہ
- C. مشق
- D. تاثیر
|
3 |
ہم سب اپنی زندگی میں بہت سی چیزیں سیکھتے ہیں |
- A. حادثات سے
- B. اپنے والدین سے
- C. نقالی کے عمل سے
- D. بصیرت سے
|
4 |
تبدیلی کا عمل ہوتا ہے |
- A. مستقل
- B. مسلسل
- C. محدود
- D. بلوغت تک
|
5 |
تعلم کے قوانین ہیں- |
- A. کام سابقہ مہارت کی بنیاد پر کرنا
- B. کام میں عملا حصہ لینا
- C. دوسروں کو دیکھ کر کام کرنا
- D. باربار غلطی سے درست کام کرنا
|
6 |
نظریہ ربط کوکس نے پیش کیا- |
- A. پاؤ لوف
- B. تھارن ڈائیگ
- C. واٹسن
- D. سکنز
|
7 |
تعلم سے فرد میں |
- A. بہت سی عادات جنم لیتی ہیں
- B. بے شمار جذباتی کیفیات رونما ہوتی ہیں
- C. معاشی صلاحیتیں پیدا ہوتی ہیں
- D. مستقل قسم کی کرداری تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں
|
8 |
تعلیم بذریعہ سعی وخطا ہیں- |
- A. فرد کے پاس پہلے سے حل موجود نہیں ہوتا
- B. فرد عقل استعمال نہیں کرتا
- C. فرد سے غلطی نہیں ہوتی
- D. فرد ناکامی کے بعد کوشش نہیں کرتا
|
9 |
رویوں کا بنیادی تعلق ہوتا ہے |
- A. اقدار سے
- B. خاندان سے
- C. ماحول سے
- D. گھریلو حالات سے
|
10 |
تعلم سے فرد میں ایسی استعداد پیدا ہوتی ہے جو اسے مسائل کو |
- A. صرف جاننے میں مدد دیتی ہے
- B. سمجھنے اور انھیں حل کرنے میں مدد دیتی ہے
- C. تجربے کے ذریعے سمجھنے میں مدد دیتی ہے
- D. دور کرنے میں مدد دیتی ہے
|