1 |
فاطمہ جناح کا مزار ہے |
- A. لاہور میں
- B. راولپنڈی میں
- C. کراچی میں
- D. قصور میں
|
2 |
اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا: |
- A. پانی اور مٹی سے
- B. پانی اور ریت سے
- C. ریت اور مٹی سے
- D. مٹی اور ہوا سے
|
3 |
سچل زبان کا لفظ ہے |
- A. فارسی
- B. اردو
- C. ہندی
- D. سندھی
|
4 |
زوال پذیر قو میں پہلے ہی غافل ہو جاتی ہیں |
- A. علم و فضل
- B. اپنے ماضی
- C. محنت و عظمت
- D. اپنے مستقبل
|
5 |
جب "تنہا ماندن شیرین وزاری کردن دی" میں شیرین مخاطب ہے: |
- A. صبح سے
- B. دوپہر سے
- C. شام سے
- D. رات سے
|
6 |
ملک الشعراء شاعر کا خطاب ہے |
- A. شہریار
- B. ایرج مرزا
- C. عارف قزوینی
- D. محمد تقی بہار
|
7 |
حافظ شیرازی کو بھی کہا جاتا ہے |
- A. امام غزل
- B. امام سخن
- C. امام صنف
- D. امام تحریر
|
8 |
"کوچکترین" کے معنی ہیں |
- A. سب سے چھوٹا
- B. سب سے بڑا
- C. سب سے کمزور
- D. سب سے بہادر
|
9 |
اقبال کس سن میں پنجاب اسمبلی کے رکن بنے؟ |
- A. 1901
- B. 1936
- C. 1942
- D. 1952
|
10 |
فرخی کا قصیدہ فارسی کے بہترین قصائد میں شمار ہوتا ہے |
- A. آرام گاہ
- B. داغگاہ
- C. سلطان گاہ
- D. فتح سومنات
|