1 |
نصاب کا مطلب ہے- |
- A. مضامین کا مجموعہ
- B. علوم اور منتخب سرگرمیوں کا مجموعہ
- C. درسی کتب کا امتزاج
- D. سکول کی طرف سے فراہم کردہ سرگرمیاں
|
2 |
یہ کسی مضمون کے عنوانات کی ایسی فہرست ہوتی ہے جسے خارجی امتحان کیلئے تیار کیا جاتا ہے |
- A. جائزہ
- B. ڈیٹ شیٹ
- C. طریقہ امتحان
- D. سلیبس
|
3 |
تعلیمی جائزہ سے مراد ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے ـــــــــــ اپنی تدریس کا اندازہ کر سکتے ہیں؟ |
- A. معلم
- B. متعلم
- C. معلم اور متعلم
- D. صدر معلم
|
4 |
پیمائش جائزے کا- |
- A. مقدار پہلو ہے-
- B. معیاری پہلو کی
- C. مقداری اور معیاری پہلو ہے
- D. خاصیتی پہلو ہے
|
5 |
........ایک طرز عمل ہے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی توجہ کا اندازہ لگا سکتا ہے |
- A. جائزہ
- B. پیمائش
- C. تخمین
- D. امتحان
|
6 |
کریکولم کا لفظ کس زبان سے بنا ہے- |
- A. انگریزی
- B. عربی
- C. فارسی
- D. لاطینی
|
7 |
کورس کے لفظی معنی ہیں- |
- A. طریقہ کار
- B. راستہ
- C. طرز عمل
- D. جائزہ
|
8 |
تعلیمی جائزہ میں اپنی تدریس کا اندازہ کون کرتا ہے- |
- A. معلم
- B. متعلم
- C. معلم اور متعلم
- D. صدر معلم
|
9 |
نصاب سازی میں سب سے پہلے ضروری ہوتا ہے- |
- A. طریقہ تدریس کا انتخاب
- B. مقاصد کا تعین
- C. نفس مضمون کا تعین
- D. جائزے کے طریقوں کا تعین
|
10 |
ـــــــــــــ کے مطابق نصاب کے چار اجزاء ہیں؟ |
- A. لنڈ ویل
- B. میڈ
- C. کیر
- D. ٹابا
|