1 |
ماں کے پیٹ میں بچے پر کون سے اثرات ہوتے ہیں- |
- A. داخلی
- B. خارجی
- C. داخلی، خارجی
- D. نسلی
|
2 |
نشوونما کے دوران ہونے والی تبدیلیاں مثبت بھی ہوسکتی ہیں اور |
- A. غیرمثبت بھی
- B. منفی بھی
- C. متفرق بھی
- D. ایک جیسی
|
3 |
پاکستان میں نظام تعلیم کے مقاصد کتنے حصوں میں تقسیم ہیں- |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
قدیم معاشروں میں تہذیبی و ثقافتی ورثہ کی منتقلی کا فریضہ سر انجام دیتے تھے |
- A. بزرگ
- B. اساتذہ
- C. والدین
- D. اہل معاشرہ
|
5 |
غیر رسمی انداز میں رہنمائی کا فریضہ کون ادا کرتا ہے- |
- A. والدین
- B. اساتذہ
- C. مشیر
- D. ماہرین
|
6 |
نشونماایک ایساعمل ہے جس میں جسمانی بناوٹ کی انچوں کے اعتبار سے بڑھوتری کو نہیں دیکھا جاتا بقول |
- A. جان ڈیوی
- B. اینڈرسن
- C. سکز
- D. ولیم
|
7 |
نصابی جائزے سے ہمیں تخلیقی تنقیدی اور معاشرتی صلاحیتوں کا علم بھی ہوتا ہے |
- A. معاشرے کی
- B. طلبہ کی
- C. جانوروں کی
- D. انسانوں کی
|
8 |
مجموعی طور پر کندذہن والدین کے بچے ان کی نسبت قدرے ہوتے ہیں |
- A. کم کندذہن
- B. ذہن
- C. فطین
- D. زیادہ کند ذہن
|
9 |
سیکھنے کے لیے آمادگی کا عمل کہلاتا ہے- |
- A. جائزہ
- B. تدریس
- C. نصاب
- D. پیمائش
|
10 |
تعلیم ایک عمل ہے- |
- A. معاشی
- B. زرعی
- C. معاشرتی
- D. صنعتی
|