1 |
بانگ درا کس زبان کی کتاب ہے؟ |
- A. فارسی
- B. عربی
- C. ترکی
- D. اُردو
|
2 |
مصرع مکمل کریں: جو ...... تھے خلوت اوراق میں طیور |
- A. نغمہ طیور
- B. نغمہ زن
- C. نغمہ ساز
- D. گاتے
|
3 |
مصرع مکمل کریں: ملت کے ساتھ رابطہ ...... رکھ |
- A. استوار
- B. بہار
- C. روزگار
- D. سیایہ دار
|
4 |
علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا سن وفات ہے |
- A. 1937
- B. 1938
- C. 1939
- D. 1940
|
5 |
ہمیں کس چیز سے سبق اندوز ہونا چاہیے |
- A. شاخ بریدہ سے
- B. قاعدہ روزگار سے
- C. امید بہار سے
- D. اپنے استاد کا
|
6 |
بال جبریل کس زبان میں لکھی گئی |
- A. فارسی
- B. ترکی
- C. اُردو
- D. عربی
|
7 |
شاخ بریدہ سے کیا مراد ہے؟ |
- A. کٹی شاخ
- B. لٹکی شاخ
- C. اُلٹی شاخ
- D. تیرھی شاخ
|
8 |
نظم پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ میں پیغام ہے |
- A. اتحاد یکجہتی کا
- B. شجر کاری کا
- C. مردمومن کا
- D. باغ و بہار کا
|
9 |
خلوت اوراق میں نغمہ زن تھے |
- A. پھول
- B. طیور
- C. شجر
- D. برگ و بار
|
10 |
علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے والد کا نام ہے |
- A. شیخ نورالدین
- B. شیخ نور علی
- C. شیخ احمد نور
- D. شیخ نور محمد
|