1 |
سیّد امتیاز علی تاج کے والد کو خطاب ملا |
- A. شمس العلماء
- B. قائد ملت
- C. مادرملت
- D. وفاق
|
2 |
للو ...... سے ریٹھے ڈھونڈ رہا تھا |
- A. بازار
- B. گودام
- C. صحن
- D. باورچی خانے
|
3 |
مشہور ڈرامہ "انار کلی" کب شائع ہوا؟ |
- A. 1932
- B. 1933
- C. 1990
- D. 1940
|
4 |
ڈاکٹر کے مطابق میاں کو کیا بیماری تھی؟ |
- A. شوگر
- B. دل کی بیماری
- C. تکان اور حرارت
- D. سر درد
|
5 |
ملازم کیا چیز کوٹ رہا تھا؟ |
- A. نمک
- B. مرچیں
- C. ریٹھے
- D. گرم مسالا
|
6 |
بچے کا کھیل ایسا ہی ...... تھا |
- A. مزاحیہ
- B. بے ڈھنگ
- C. فضول
- D. شوروغل والا
|
7 |
میاں کتنے بجے دفتر جایا کرتے تھے؟ |
- A. صبح آٹھ بجے
- B. شام سات بجے
- C. صبح دس بجے
- D. صبح نو بجے
|
8 |
میں علیل ہوں کس کا مکالمہ تھا؟ |
- A. میاں کا
- B. بیوی کا
- C. للو کا
- D. فون کرنے والے کا
|
9 |
فون کی گھنٹی کے بعد فون کس نے اُٹھایا؟ |
- A. میاں نے
- B. بیوی نے
- C. للو نے
- D. سقا نے
|
10 |
سقے کو بیوی کے کہا نامراد کو ...... مرتبہ کہلا چکی ہوں کہ صبح سویرے آیا کرے |
- A. آٹھوں
- B. بیسوں
- C. تیس
- D. ہزار
|