1 |
نظیر اکبر آبادی نے عمر کا زیادہ حصہ گزارا |
- A. متھرا میں
- B. آگرہ میں
- C. اکبر آباد میں
- D. دلی میں
|
2 |
نظیر اکبر آبادی نے وفات پائی |
- A. 1840
- B. 1830
- C. 1820
- D. 1850
|
3 |
گلزار بھیگتے ہیں اور ...... نہا رہے رہیں |
- A. جنگل
- B. سبزے
- C. پھل
- D. پیٹر
|
4 |
نظیر اکبر آبادی کے عمر پائی |
- A. طویل
- B. بہت کم
- C. کم
- D. زیادہ
|
5 |
یہ رنگ کون رنگ تیرے سوا |
- A. بادل
- B. بارش
- C. برسات
- D. الہٰی
|
6 |
کیا کیا مچی ہیں یارو ...... کی بہاریں |
- A. خزاں
- B. برسات
- C. گرمی
- D. سردی
|
7 |
نظیر اکبر آبادی کا سن پیدائش ہے |
- A. 1740
- B. 1742
- C. 1735
- D. 1738
|
8 |
نظیر اکبر آبادی شاعر ہیں |
- A. عوامی
- B. ثقافتی
- C. مشرقی
- D. سیاسی
|
9 |
نظیر اکبر آبادی نے اصلاحی اور اخلاقی لکھیں |
- A. غزلیں
- B. نظمیں
- C. کہانیاں
- D. نغمیں
|
10 |
نظیر اکبر آبادی کا اصل نام تھا |
- A. علی محمد
- B. شیخ نور محمد
- C. نور محمد
- D. ولی محمد
|