1 |
کون سےدو گیٹس استعمال کریں تو اینڈ گیٹ جیسی آؤٹ پٹ حاصل ہوتی ہے- |
- A. ناٹ گیٹس
- B. آر گیٹس
- C. نار گیٹس
- D. نینڈ گیٹس
|
2 |
کیتھوڈ رے اور سیلز سکوپ حصوں پر مشتمل ہوتی ہے- |
|
3 |
اگر سوئچ میں سے کرنٹ گزر رہا ہوتو سوئچ کی آؤٹ کو ظاہر کرتے ہیں: |
- A. 0 سے
- B. 1 سے
- C. 1- سے
- D. 2 سے
|
4 |
آٌٰلیکٹرونکس کا سب سے بڑا شاہکار ہے- |
- A. کیلکولیٹر
- B. ٹرانسفارمر
- C. کمپیوٹر
- D. موبائل فون
|
5 |
کمپیوٹر کے آپریشن کی بنیاد ہیں: |
- A. 1،2
- B. 0،1
- C. 0،2
- D. 1،10
|
6 |
ایسا طریقہ جس میں میٹل کی گرم سطح سے الیکٹرونز خارج ہوں کہلاتا ہے: |
- A. بوائلنگ
- B. اویپوریشن
- C. کنڈکشن
- D. تھرمیونک ایمیشن
|
7 |
ٹنگسٹن فلامنٹ سے الیکٹرونز کے اخراج کے لیے وولٹیج اور کرنٹ کی مقداریں بالترتیب لی جاتی ہیں: |
- A. 2V اور 0.1 A
- B. 4V اور 0.2 A
- C. 6V اور 0.3 A
- D. 8V اور 0.4 A
|
8 |
ایسی مقداریں جن کی قیمتیں عدم تسلسل کے انداز میں یا ایک جیسی نہ رہیں، کہلاتی ہیں: |
- A. طبعی مقداریں
- B. ڈیجیٹل مقداریں
- C. لاگ مقداریں
- D. اینا لاگ مقداریں
|
9 |
کیتھوڈ ریز پر چارج ہوتا ہے- |
- A. نیگیٹیو
- B. پوزیٹیؤ
- C. نیوٹرل
- D. نیگیٹیو اور پوزیٹیو دونوں
|
10 |
ایسا طریقہ جس میں گرم میٹل کی سطح سے الیکٹرونز خارج ہوں کہلاتے ہیں- |
- A. بؤائلنگ
- B. ایووپوریشن
- C. کنڈکشن
- D. تھرمیونک ایمنیشن
|