1 |
شفیق الرحمان کے افسانوں کا پہلا مجموعہ ہے |
- A. کرنیں
- B. شگوفے
- C. دجلہ
- D. مدوجزر
|
2 |
بلبل ایک ...... پرندہ ہے |
- A. پالتو
- B. گھریلو
- C. روایتی
- D. عاشق مزاج
|
3 |
کوّے ...... میں دور دور نکل جاتے ہیں |
- A. فکرمعاش
- B. رزق
- C. فکرروزگار
- D. ہوا
|
4 |
سبق ملکی پرندے اور دوسرے جانور کے مصنف کا نام ہے |
- A. کرنل محمد خان
- B. شفیق الرحمان
- C. منشی پریم چند
- D. میرزا ادیب
|
5 |
شفیق الرحمان کا سن وفات ہے |
- A. 2000
- B. 1922
- C. 2001
- D. 1999
|
6 |
کوّا کیا کام نہیں کر سکتا اور کوشش بھی نہیں کرتا |
- A. گا
- B. سمجھ
- C. ہنس
- D. رو
|
7 |
بلبل ایک ...... پرندہ ہے جو ہر جگہ موجود ہے |
- A. دائمی
- B. فانی
- C. روائتی
- D. لازوال
|
8 |
کوّا ...... کے قریب نہیں پٹھکتا |
- A. فکر
- B. پانی
- C. دانے
- D. سوچ بچار
|
9 |
بلیاں دن بھر ...... کرتی رہتی ہیں |
- A. آرام
- B. کام
- C. عیش
- D. میک اپ
|
10 |
کوّا گرامر میں ہمیشہ ...... استعمال ہوتا ہے |
- A. غلط
- B. زیادہ
- C. مزکر
- D. مؤنث
|