1 |
کلیم نے ظاہر دار بیگ کو کس کا وارث اور جانشین کہا |
- A. خان بہادر کا
- B. جمعدار کا
- C. منشی کا
- D. زمیندار کا
|
2 |
ڈپٹی نذیر احمد کی وفات ہوئی. |
- A. 1941
- B. 1951
- C. 1912
- D. 1971
|
3 |
آںتڑیوں کے قل ھواللہ پڑھنے سے مراد ہے. |
- A. بہت خوش ہونا
- B. بہت دکھی ہونا
- C. بہت بھوکا ہونا
- D. پیٹ بھرا ہونا
|
4 |
مرزا ظاہر بیگ کو کھانے میں پیش کیا. |
- A. چاول
- B. بادام
- C. پھل
- D. چنے
|
5 |
ڈپٹی نذیر احمد کے ناول ہیں |
- A. مذہبی
- B. اصلاحی
- C. اخلاقی
- D. عشقیہ
|
6 |
کلیم نصوح کا بیٹا ہے. |
- A. چھوٹا
- B. منجھلا
- C. بڑا
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
مرزا ظاہر بیگ نے کلیم کو جس مسجد میں ٹہرایا وہ تھی. |
- A. آباد اور پر رونق
- B. کشادہ اور خوش گوار
- C. ویران ودحشت ناک
- D. تنگ و تاریک
|
8 |
صبح ہوتے ہی کلیم کی تمام چیزیں |
- A. چوری ہوچکی تھیں.
- B. خراب ہوچکی تھیں
- C. اپنی جگہ موجود تھیں.
- D. گیلی ہوچکی تھیں.
|
9 |
مرزا ظاہر دار بیگ جو چنے لے کرآئے وہ تھے. |
- A. ایک مٹھی
- B. دو تین مٹھی
- C. ایک پاؤ
- D. آدھ سیر
|
10 |
مرزا ظاہر دار بیگ نے کہا کہ آپ کو میری نسبت سخن سازی کا احتمال ہونا ہے. |
- A. سخت غصے کی بات
- B. سخت تعب کی بات
- C. تشویش ناک بات
- D. سخت حیرت کی بات
|