1 |
پنج کا مطلب ہے |
- A. پانچ
- B. گواہ
- C. انصاف کرنے والا
- D. دوستی
|
2 |
پنج کا حکم ...... کا حکم ہے |
- A. اللہ
- B. حاکم
- C. معلم
- D. پنچو
|
3 |
پریم چند نے بی.اے کیا ...... سے |
- A. الٰہ آباد یونیورسٹی
- B. انجمن ترقی
- C. گورنمنٹ مڈل سکول
- D. بنارس
|
4 |
پریم چند کے والد ڈاک خانے میں ...... تھے |
- A. منیجر
- B. ملازم
- C. حاکم
- D. استاد
|
5 |
پریم چند کی تحریروں کے بنیادی چیزیں ...... پر ہے |
- A. معاشرتی مسائل
- B. نفسیاتی مطالعہ
- C. مشاہدہ
- D. یہ تمام
|
6 |
جمن شیخ اور الگو چودھری میں بڑا ...... تھا |
- A. پیار
- B. یارانہ
- C. غصہ
- D. مسئلہ
|
7 |
شیخ جمن کے والد شیخ جمعراتی کا پیشہ کیا تھا؟ |
- A. کاشتکار
- B. وکیل
- C. منشی
- D. استاد
|
8 |
فیصلہ سُن کر جمن ہو گیا |
- A. خوش ہوا
- B. ناراض ہوا
- C. بھاگ گیا
- D. سناٹے میں آ گیا
|
9 |
دوستی کے لیے کوئی اپنا ...... نہیں بیچتا ہے |
- A. سامان
- B. دین
- C. ایمان
- D. گھر
|
10 |
سبق پنچایت کے مصنف ہیں |
- A. میرزا ادیب
- B. مولوی نزیر احمد
- C. ڈپٹی نزیر احمد
- D. پریم چند
|