1 |
باد صبا گھر گھر کیا لیے پھرتی ہے؟ |
- A. انعام
- B. پیغام
- C. سلام
- D. نام
|
2 |
کس کا حق سب سے مقدم ہے؟ |
- A. بندے کا
- B. استاد کا
- C. باپ کا
- D. اللہ کا
|
3 |
میں پھیلے گی کب تک نہ مہک تیری |
- A. آنگن
- B. گھر گھر
- C. گلشن
- D. آفاق
|
4 |
کون اپنی کملی میں مگن رہتا ہے؟ |
- A. تیرا بندہ
- B. تیرا گدا
- C. تیرا عاشق
- D. تیرا غلام
|
5 |
باد صبا گھر گھر کس کا پیغام لیے پھرتی ہے؟ |
- A. برسات کا
- B. بہار کا
- C. حضرت محمد ﷺ کا
- D. اللہ تعالٰی کا
|
6 |
تو ہی نظر آتا ہے ہر شے پر ان کو |
- A. حاکم
- B. محیط
- C. قابض
- D. غالب
|
7 |
مولانا حالی کب فوت ہوئے |
- A. 1915
- B. 1914
- C. 1913
- D. 1912
|
8 |
کچھ رنگ بیاں حالی ہے سب سے تیرا |
- A. بہترین
- B. منفرد
- C. جدا
- D. الگ
|
9 |
محرم بھی ایسا ہی ہے جیسا کہ ہے |
- A. ملک کائنات
- B. دنیا دار
- C. حاکم
- D. نا محرم
|
10 |
مولانا حالی کو شمس العلماء کا خطاب ملا |
- A. 1907
- B. 1906
- C. 1905
- D. 1904
|