1 |
مولانا شبلی نعمانی کا سن پیدائش ہے |
- A. 1857
- B. 1858
- C. 1885
- D. 1887
|
2 |
ندوۃالعلما کا قیام کس شہر میں عمل میں آیا؟ |
- A. لکھنؤ
- B. دہلی
- C. لاہور
- D. آگرہ
|
3 |
فرمان امن کس کے ٹکڑے پر لکھا گیا؟ |
- A. پتھر
- B. کپڑے
- C. چمڑے
- D. شیشے
|
4 |
حضرت امیر رضی اللہ عنہ سے کون سی شخصیت مراد ہے؟ |
- A. حضرت علی رضی اللہ عنہ
- B. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
- C. حضرت عمر رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
|
5 |
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے غلام کا نام تھا |
- A. سراقہ
- B. جشم
- C. عامر بن فہیرہ
- D. عامر بن زید
|
6 |
مولانہ شبلی علی گڑھ میں ...... کے استاد مقرر ہوگئے |
- A. اردو
- B. عربی
- C. انگریزی
- D. فارسی
|
7 |
اس وقت بھی آپ ﷺ کے پاس بہت سی ...... جمع تھیں |
- A. تلواریں
- B. امانتیں
- C. کجھوریں
- D. نعمتیں
|
8 |
شعرالعجم کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
9 |
سبق "ہجرت نبوی ﷺ" کس تصنیف سے لیا گیا ہے؟ |
- A. سیرۃالنبی ﷺ
- B. ہجرت مدینہ
- C. مقالات سر سید
- D. آب حیات
|
10 |
مولانا شبلی نعمانی کا سن وفات ہے |
- A. 1906
- B. 1913
- C. 1914
- D. 1916
|