1 |
شیخ ایاز کا پہلا ادبی کارنامہ شکار پور سے رسالے کا اجرا تھا |
- A. دس قدم
- B. آگی قدم
- C. پچاس قدم
- D. دو چار قدم
|
2 |
ہم نے گوہر بے بہا کو چھوڑ کر اپنا دامن بھر لیا |
- A. پتھروں سے
- B. ہیروں سے
- C. سنگ ریزوں سے
- D. نگینوں سے
|
3 |
دوسروں پر فوقیت اسے ملتی ہے جو پہنچانتاہے. |
- A. اپنے رب کو
- B. اپنے رسول کو
- C. اپنے مالک کو
- D. اپنی ہستی کو
|
4 |
تلمیح کی نشان دہی کریں. |
- A. صبح و شام
- B. موتی جیسے دانت
- C. ابن مریم
- D. سیاہ و سفید
|
5 |
والی شش جہات |
- A. اعلی اور علیم
- B. قائم و دوائم
- C. واحد زات
- D. اول و آخر
|
6 |
شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمتہ اللہ علیہ کا آباد کردہ ریت کا ٹیلا کس نام سےمشہورہے. |
- A. سرکلیان
- B. بھٹ شاہ
- C. کرم آباد
- D. منظور آباد
|
7 |
شیخ ایاز کو کس شخصیت کے ساتھ بے پناہ عقیدت کی بنا پر ان کے مزار کے قریب دفن کیا گیا |
- A. مخدوم نوح
- B. شاہ عبداللطیف بھٹائی
- C. مخدوم بلال
- D. شاہ عبدالکریم
|
8 |
ہماری کشی کے رخ کو کس نے موڑ دیا ہے |
- A. موج طوفان دریا
- B. موج طوفان سمندر
- C. موج طوفان
- D. موج طوفان معصیت
|
9 |
شاہ عبدالطیف بھٹائی کے کلام کا اردو ترجمہ کیا |
- A. شیخ ابراہیم
- B. غلام حسین
- C. اسداللہ خاں غالب
- D. شیخ ایاز
|
10 |
شاہ عبداللطیف بھٹائی فوت ہوئے. |
- A. 1752
- B. 1750
- C. 1754
- D. 1756
|