1 |
ناصر کاظمی کی شاعری میں.............کی سی اداسی نظر آتی ہے. |
- A. غالب
- B. میر
- C. زوق
- D. ناسخ
|
2 |
ناصر کاظمی .........میں بطور سٹاف آرٹسٹ ریڈیو پاکستان لاہور سے منسلک ہوئے. |
- A. 1960
- B. 1965
- C. 1962
- D. 1966
|
3 |
ہم آواز الفاظ کو کہتے ہیں. |
- A. ردیف
- B. مطلع
- C. قافیہ
- D. مقطع
|
4 |
ںآصر کاظمی کی غزلوں میں اداسی اور تنہائی کے عنصر کی وجہ ہے. |
- A. ہجرت
- B. ازیت
- C. فطرت
- D. شکست
|
5 |
قیام پاکستان کے بعد ناصر کاظمی خاندان کے ہمراہ انبالہ سےہجرت کرکے.........لاہور میں اگئے. |
- A. انبالہ نگر
- B. چاند نگر
- C. کرشن نگر
- D. پھول نگر
|
6 |
ناصر اس.......................میں کتنا اجنبی ہے تو |
- A. دیار
- B. گھر
- C. جہاں
- D. بازار
|
7 |
ملازمت کے سلسلے میں تقریبا دو سال تک مجلہ................ کے مدیر رہے. |
- A. اوراق نو
- B. اوراق دس
- C. جھنگ
- D. اوراق بیس
|
8 |
غم ہے یا..............ہے تو. |
- A. دکھ
- B. الم
- C. خوشی
- D. نصیب
|
9 |
ناصر کاظمی کا پورا نام ہے. |
- A. ناصر رضا کاظمی
- B. رضا کاظمی
- C. سید ناصر رضا کاظمی
- D. سد رضا کاظمی
|
10 |
پہلی بارش کس کا شعری مجموعہ ہے. |
- A. احمد ندیم قاسمی
- B. احمد فراز
- C. ناصر کاظمی
- D. الطاف حسین حآلی
|