1 |
نظیر اکبر آبادی نے وفات پائی |
- A. 1840
- B. 1830
- C. 1820
- D. 1850
|
2 |
والد صاحب ایک زبردست ...... سفارش کی لے کر ایک صاحب کے یہاں پہنچے |
- A. چھٹی
- B. خط
- C. رقعہ
- D. پرچی
|
3 |
بیکار اور کاہل لوگ ہو جاتے ہیں |
- A. حیوان صفت
- B. شیطان صفت
- C. درندہ صفت
- D. نیک صفت
|
4 |
ایسی نظم جس میں اللہ تعالٰی کی صفات بیان کی جائیں کہلاتی ہے |
- A. حمد
- B. نعت
- C. منقبت
- D. قصیدہ
|
5 |
شفیق الرحمان کا سن وفات ہے |
- A. 2000
- B. 1922
- C. 2001
- D. 1999
|
6 |
سر دار تجمل حسین کی کوٹھی کا نام |
- A. حسین ولا
- B. البراکہ
- C. الجزیرہ
- D. النشاط
|
7 |
منشی امیر منائی کس سن میں پیدا ہوئے |
- A. 1832
- B. 1833
- C. 1834
- D. 1835
|
8 |
میر تقی میر کی وفات کا سن ہے |
- A. 1920
- B. 1881
- C. 1810
- D. 1821
|
9 |
علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کہاں پیدا ہوئے؟ |
- A. کراچی
- B. لاہور
- C. سیالکوٹ
- D. دہلی
|
10 |
شہدائے پشاور کے لیے ایک نظم میں کس سانحے کا ذکر ہے؟ |
- A. سانحہ چارسدہ
- B. سانحہ مناواں
- C. سانحہ پشاور
- D. سانحہ جی - ایچ - کیو
|