1 |
بہادر شاہ ظفر کہاں دفن ہیں؟ |
- A. رنگون میں
- B. بمبئی میں
- C. آگرہ میں
- D. دِلّی میں
|
2 |
بلبل کو کس سے گلہ نہیں؟ |
- A. باغباں سے
- B. صیاد سے
- C. خزاں سے
- D. A اور B
|
3 |
مصرع مکمل کریں ------ آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
4 |
مصرع مکمل کریں. کس کی بنی ہے عالم ------ میں |
- A. پائیدار
- B. ناپائیدار
- C. انتظار
- D. نا انتظار
|
5 |
بہادر شاہ ظفر کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
- A. 1775ء
- B. 1776ء
- C. 1777ء
- D. 1778ء
|
6 |
.ظفر کی شاملِ نصاب غزل لی گئی ہے |
- A. کلیات غالب
- B. کلیات ظفر
- C. مہرونیمروز
- D. گل رعنا
|
7 |
.کلیات ظفر میں اُردو زبان کے علاوہ پنجابی اور ------ زبان کے اثرات کے حامل اشعار بھی ملتے ہیں |
- A. پوربی
- B. فارس
- C. عربی
- D. یورپی
|
8 |
مصرع مکمل کریں ------ گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں |
- A. پانچ
- B. چار
- C. تین
- D. دو
|
9 |
:بہادر شاہ ظفر نے طبیعت پائی تھی |
- A. شاعرانہ
- B. عشقانہ
- C. امیرانہ
- D. غریبانہ
|
10 |
:بہادر شاہ ظفر کا سنِ وفات ہے |
- A. 1867ء
- B. 1868ء
- C. 1869ء
- D. 1870ء
|