1 |
روٹی پیدا کرنے کے لیے نہایت ضروری ہے |
- A. آرام
- B. محنت
- C. سفارش
- D. خوشامد
|
2 |
کسی شخص کے دل کو ...... نہیں پڑا رہنا چاہیے |
- A. مصروف
- B. فکر مند
- C. بے کار
- D. غم زدہ
|
3 |
سر سید نے اُردو ...... کی صنف کو رواج دیا |
- A. سیرت نگاری
- B. نظم
- C. مضمون
- D. سوانح عمری
|
4 |
لوگ بہت کم کاہل ہوتے ہیں |
- A. بے فکر رہنے والے
- B. خوش گپیاں کرنے والے
- C. روزانہ محنت کرنے والے
- D. خود مگن رہنے والے
|
5 |
روٹی پیدا کرنے کے لیے نہایت ضروری ہے |
- A. خوشامد
- B. سفارش
- C. محنت
- D. آرام
|
6 |
اُٹھنے، بیٹھنے، چلنے، پھرنے میں سستی کرنا ...... ہے |
- A. نیند
- B. کاہلی
- C. بے کاری
- D. بے عملی
|
7 |
سر سید ...... کے بڑے عہدوں پر فائز رہے |
- A. علی گڑھ
- B. مغل سلطنت
- C. مغلیہ دربار
- D. دیو بند
|
8 |
سر سید نے چھوٹی بڑی ...... سے زائد کتابیں لکھیں |
- A. دس
- B. پندرہ
- C. پچیس
- D. تیس
|
9 |
کاہلی ایک ایسا لفظ ہے جس کے معنی سمجھنے میں ...... غلطی کرتے ہیں |
- A. اہل ادب
- B. لوگ
- C. افراد
- D. اہل معاشرہ
|
10 |
قوم کی بہتری کی توقع کی جا سکتی ہے |
- A. کاہلی چھوڑ کر
- B. فکرمندی چھوڑ کر
- C. خوش و خرم رہ کر
- D. پریشان رہ کر
|