1 |
بندے پر امتحان کا اثر نہیں تھا |
- A. رتی برابر
- B. ذرا برابر
- C. بالکل
- D. معمولی
|
2 |
سبق امتحان کے مصنف کا نام |
- A. میرزا ادیب
- B. علامہ شبلی نعمانی
- C. شفیق الرحمان
- D. مرزا فرحت اللہ بیگ
|
3 |
طالب علم نے ...... سے پرچے کے مضمون کے بارے میں پوچھا |
- A. نگران
- B. گارڈ
- C. ناظم
- D. نائب ناظم
|
4 |
ایک بڑھیا اور بوڑھے کو ...... دینا کیا بڑی بات ہے |
- A. فریب
- B. جل
- C. چکمہ
- D. دھوکا
|
5 |
مرزا فرحت اللہ بیگ کے اسلوب کی نمایاں خوبی فقروں ...... ہے |
- A. کی طوالت
- B. کا اختصار
- C. کا برجستہ
- D. کامزاح
|
6 |
مرزا فرحت اللہ بیگ کا سن وفات ہے |
- A. 1948
- B. 1947
- C. 1946
- D. 1945
|
7 |
سبق امتحان کے مطابق طالبعلم لیمپ روشن کر کے آرام سے سو جاتا تھا |
- A. سات بجے سے
- B. آٹھ بجے سے
- C. نو بجے سے
- D. دس بجے سے
|
8 |
طالب علم لیمپ روشن کر کے آرام سے سات بجے سو جاتا ور صبح اٹھتا |
- A. سات بجے
- B. آٹھ بجے
- C. نو بجے
- D. دس بجے
|
9 |
والد صاحب نے میری ...... کی اور فرمایا بیٹا گھبرانے کی کوئی بات نہیں |
- A. اشک شوئی
- B. حوصلہ افزائی
- C. ہمت افزائی
- D. خیر خواہی
|
10 |
طالب علم نے کس سے پوچھا کہ یہ پرچہ کس مضمون کا ہے |
- A. نگران
- B. گارڈ
- C. سپرنٹنڈنٹ
- D. کسی طالب علم سے
|