1 |
میر تقی میر نے تعلیم حاصل کی |
- A. لکھنؤ
- B. مدرسے
- C. دہلی
- D. آگرہ
|
2 |
نازکی اس کے ...... کی کیا کہیے |
- A. رخسار
- B. لب
- C. ہونٹ
- D. آنکھوں
|
3 |
آتش غم میں محبوب کی کیا چیز جل کر راکھ ہو گئی |
- A. ابرو
- B. چشم
- C. جگر
- D. دل
|
4 |
غزل کا آخری شعر جس میں تخلص نہ ہو اُسے کہتے ہیں |
- A. آخری شعر
- B. شعر اول
- C. مطلع
- D. مقطع
|
5 |
غزل کے پہلے شعر کو کہتے ہیں |
- A. مطلع
- B. مقطع
- C. رقعہ
- D. قطعہ
|
6 |
میر اپنی غزل میں لبوں کو تشبیہ دیتا ہے |
- A. میری سے
- B. پنکھڑی سے
- C. پھول سے
- D. شراب سے
|
7 |
مولوی عبدالحق نے میر کو ...... قراردیا ہے |
- A. غزل کا استاد
- B. غزل کا شہنشاہ
- C. غزل کا بادشاہ
- D. سر تاجِ شعراء اردو
|
8 |
شاعر بار بار کس کے درپے جاتا ہے؟ |
- A. دوست کے
- B. ماں باپ کے
- C. محبوب کے
- D. استاد کے
|
9 |
چشم دل کون سا مرکب ہے؟ |
- A. مرکب عطفی
- B. مرکب عددی
- C. مرکب توصیفی
- D. مرکب اضافی
|
10 |
میر تقی میر کے اردو کے ...... دیوان ہیں |
- A. چھ
- B. پانچ
- C. چار
- D. آٹھ
|