1 |
گوندنی والا تکیہ، جزیرہ سخن وراں اور دھنک غلام عباس کے ہیں |
- A. افسانے
- B. ڈرامے
- C. مضمون
- D. ناولٹ
|
2 |
کلرک لہجہ بگاڑ بگاڑ کر کس زبان میں باتیں کررہے تھے. |
- A. فارسی
- B. انگریزی
- C. فرانسیی
- D. عربی
|
3 |
شریف حسین نے کتنہ الماری سے اٹھا کررکھا |
- A. صندوق میں
- B. بستر کے نیچے
- C. بوری میں
- D. باورچی خانے میں
|
4 |
کلرکوں میں شامل تھے |
- A. عمر رسیدہ
- B. نئے بھرتی ہونے والے
- C. ہر عمر کے
- D. ادھیڑ عمر کے
|
5 |
شریف حسین نے کوچوان کو دی |
- A. نصیحت
- B. اکنی
- C. چونی
- D. دعا
|
6 |
حکومت پاکستان نے غلام عباس کو کون سا اعزاز پیش کیا. |
- A. تمغہ امتیاز
- B. ستارہ امتیاز
- C. نشان حیدر
- D. ہلال امتیاز
|
7 |
شریف حسین نے سنگ مرمر کےٹکڑےکی قیمت بتائی. |
- A. ایک آنے
- B. ایک روپیا
- C. دو روپیا
- D. بارہ آنے
|
8 |
بیٹے نے کتبہ تھوڑی سی ترمیم کےبعد لگوادیا |
- A. مکان کےباہر
- B. بازار میں
- C. کمرے میں
- D. قبر پر
|
9 |
ہر روز دفتر سے تھک ہار کر آنے کے بعد شریف حسین کی نظر پڑتی |
- A. اپنے جوتوں پر
- B. اپنے خستہ مکاں پر
- C. اپنے بچوں پر
- D. سنگ مرمرکے ٹکڑے پر
|
10 |
شہر کےکتنے فاصلے پر عمارتوں کا سلسلہ تھا |
- A. ڈیڑھ دو میل
- B. دو میل
- C. دو ، تین میل
- D. ایک ڈیڑھ میل
|