1 |
دِل نادان کے درد کی کیا ہے؟ |
- A. دوا
- B. علاج
- C. مداوا
- D. انجام
|
2 |
غالب نے کہاں وفات پائی؟ |
- A. کلکتہ میں
- B. لکھنؤ میں
- C. دِلّی میں
- D. آگرہ میں
|
3 |
غالب ان سے کس کی امید رکھتے ہیں؟ |
- A. وفا
- B. ستم
- C. ظلم
- D. جفا
|
4 |
:والد کی وفات کے وقت مرزا غالب کی عمر تھی |
- A. 7سال
- B. 6سال
- C. 4سال
- D. 5سال
|
5 |
:مرزا غالب کے والد کا نام تھا |
- A. مرزا عبدﷲ بیگ
- B. مرزا فیاض بیگ
- C. مرزا ریاض بیگ
- D. مرزا نصر ﷲ بیگ
|
6 |
.مصرع مکمل کریں: "جان تم پر ----- کرتا ہوں |
- A. بہار
- B. فدا
- C. نثار
- D. قربان
|
7 |
:مرزا غالب کا سنِ وفات ہے |
- A. 1870ء
- B. 1869ء
- C. 1868ء
- D. 1867ء
|
8 |
:مرزا غالب کا سنِ پیدائش ہے |
- A. 1798ء
- B. 1797ء
- C. 1796ء
- D. 1795ء
|
9 |
.یاں بھلا کر ترا ------ ہو گا |
- A. بھلا
- B. بُرا
- C. فائدہ
- D. نفع
|
10 |
:تنوع کے ساتھ ساتھ مرزا غالب کی شاعری میں پائی جاتی ہے |
- A. فکروپریشانی
- B. بوقلمونی
- C. فنی شاعری
- D. فنی عظمت
|