1 |
کسی کی خدمت یا فائدے کے لیے بھاگ دوڑ کرنا سخاوت ہے. |
- A. مالی
- B. علمی
- C. بدنی
- D. زہنی
|
2 |
ریاکاری خصلت ہے |
- A. مسلمانوں کی
- B. منافقین کی
- C. مسیحوں کی
- D. یہودیوں کی
|
3 |
میانہ روی کے معنی ہے. |
- A. سختی کا راستہ
- B. عاجزی کا راستہ
- C. میانہ روی کا راستہ
- D. برداشت کا راستہ
|
4 |
پیسوں کو گن گن کر رکھتا ہے |
- A. سخاوت
- B. عداوت
- C. مروت
- D. بخل
|
5 |
اسلام نے منع کیا ہے |
- A. بخل سے
- B. سخآوت سے
- C. ایثار سے
- D. ہمدردی سے
|
6 |
زمین و آسمان کی ہر چیز مغفرت کے لیے دعا کرتی ہے. |
- A. استاد کے لیے
- B. تاجر کے لیے
- C. عالم کے لیے
- D. امیر کے لیے
|
7 |
میانہ روی اختیار کرنے والا محفوظ رہتا ہے |
- A. بڑھاپے سے
- B. چور سے
- C. بری نظر س
- D. موت سے
|
8 |
نمود و نمائش کرنے سے دل آزاری ہوتی ہے. |
- A. ہمسایوں کی
- B. طالب علموں کی
- C. تاجروں کی
- D. کم مال اور دولت والوں کی
|
9 |
سخاوت کے معنی ہے. |
- A. خوش رہنا
- B. مال خرچ نہ کرنا
- C. سب کچھ خرچ کردینا
- D. دل کی خوشی سے مال خرچ کرنا
|
10 |
تمام اعمال کا دارومدار ہے. |
- A. حالات پر
- B. تاریخ پر
- C. نیتوں پر
- D. مستقبل پر
|