1 |
دعا کا لفظی معنی ہے. |
- A. پکارنا
- B. بندگی
- C. بھیجا
- D. مانگنا
|
2 |
نبوت کے جھوٹے مدعی مسلیمہ کذاب کی سرکوبی کے لیے لشکر بھیجا گیا. |
- A. یمن کی طرف
- B. بدر کی طرف
- C. یمامہ کی طرف
- D. شام کی طرف
|
3 |
فرشتوں کو پیدا کیا گیا ہے. |
- A. آگ سے
- B. مٹی سے
- C. نور سے
- D. پانی سے
|
4 |
دعا مانگنے سے پہلے پڑھنا چاہیے. |
- A. تسمیہ
- B. تعوز
- C. درود شریف
- D. استغفار
|
5 |
قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت ہے. |
- A. سورہ البقرہ
- B. سورہ ال عمران
- C. سورہ الاعراف
- D. سورہ الانعام
|
6 |
نماز جنازہ میں شرکت کا مقصد اہل خانہ کے ساتھ ہے |
- A. محبت
- B. عزت
- C. تعزیت
- D. قدر و منزلت
|
7 |
تمام جہانوں کے لیے ہدایت کا پیغام ہے. |
- A. صحیفہ
- B. زبور
- C. قرآن مجید
- D. انجیل
|
8 |
اب قیامت تک ضرورت نہیں. |
- A. ہدایت کی
- B. علم کی
- C. کتاب کی
- D. نبی کی
|
9 |
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے انبیائے کرام کی تمام پچھلی شریعتیں ہوگئیں. |
- A. پختہ
- B. کارآمد
- C. محفوظ
- D. منسوخ
|
10 |
دعا کے زریعے ٹل جاتی ہیں. |
- A. آفات
- B. خوشیاں
- C. مصیبتیں
- D. امیدیں
|