1 |
حدیبیہ کے معاہدے کی مدت طے ہوئی تھی. |
- A. سات سال
- B. آٹھ سال
- C. نو سال
- D. دس سال
|
2 |
خندق کا کام مکمل ہوا. |
- A. 20 دن
- B. 25 دن
- C. 10 دن
- D. 9 دن
|
3 |
ساری زندگی اور اسلام اور مسلمان کا دشمن رہا |
- A. عبداللہ بن ابی
- B. ابوسفیان
- C. ابوجہل
- D. ابوطالب
|
4 |
حضور نے صبر کی سب سے روشن مثال |
- A. غزوہ احد
- B. واقعہ طائف
- C. ہجرت مدینہ
- D. غزوہ احزاب
|
5 |
مومن کو نعمت ملے تو کرتا ہے. |
- A. صبر
- B. شکر
- C. فکر
- D. زکر
|
6 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم معیارکا خیال رکھتے |
- A. سننے والوں کے
- B. دیکھنے والوں کی
- C. بولنے والوں کی
- D. لکھنے والوں کی
|
7 |
اللہ تعالی ساتھ دیتا ہے. |
- A. مسلمانوں کا
- B. صبر کرنے والوں کا
- C. مومنوں کا
- D. غریبوں کا
|
8 |
انسان کو اپنی تکلیف کو خندہ پیشانی سے برداشت کرنا ہے. |
- A. شکر
- B. اجر
- C. گناہ
- D. صبر
|
9 |
مسجد نبوی صہ کے ساتھ قائم کی گئی درس گاہ کا نام تھا. |
- A. ندوہ
- B. داراقم
- C. دارالعلم
- D. صفہ
|
10 |
منافقین کے سردار عبداللہ بن ابی کے قبیلے کانام تھا. |
- A. بنواوس
- B. بنو خزرج
- C. بونظیر
- D. بنو قریطہ
|