1 |
غزوہ خندق کے لیے کافروں نے لشکر تیار کیا. |
- A. 10000 افراد پر مبنی
- B. 20000 افراد مبنی
- C. 25000 افراد پر مبنی
- D. 26000 افراد پر مبنی
|
2 |
قبرستن میں جانے کا مقصد ہے |
- A. اسلام علیکم کہنا
- B. تنہائی اختیار کرن
- C. موت کی یاد
- D. رشتے داروں کو یاد کرنا
|
3 |
اللہ تعالی کے نیک بندے خرچ کرتےہیں. |
- A. لاپروائی کے ساتھ
- B. خوب زیادہ
- C. بہت کم
- D. اعتدال کے ساتھ
|
4 |
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی نے یہود کی زبان سیکھی. |
- A. دو دن میں
- B. ایک ہفتے میں
- C. دو ہفتوں میں
- D. ایک مہینے میں
|
5 |
ہر انسان کی ضرورت ہے. |
- A. روزی کا حصول
- B. فرصت
- C. کھیل
- D. خوشی
|
6 |
قرآن مجید میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک خوبی بیان کی گئی ہے. |
- A. تیراندازی
- B. مہمان نوازی
- C. خطآبت
- D. گھڑ سواری
|
7 |
نازل ہونے والی چھوٹی کتابوں کو کہتے ہیں. |
- A. ایات
- B. صحیفے
- C. سورتیں
- D. آحادیث
|
8 |
غزہ میں شکست کےبعد بنو قیقاع کے لوگ چلے گئے |
- A. شام
- B. خیبر
- C. فلسطین
- D. مکہ مکرمہ
|
9 |
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک شخص کو نقد درہم بھجوادییے. |
- A. دو ہزار
- B. چار ہزار
- C. سات ہزار
- D. دس ہزار
|
10 |
سورج ، چاند، ستارے سب بندھے ہوئے ہیں |
- A. ایک دوسرے سے
- B. ایک قانون سے
- C. ایک دھاگے سے
- D. ایک رسی
|