1 |
پہلی وحی میں نازل ہونے والے لفظ اقرا کا معنی ہے. |
- A. غور کر
- B. یاد کر
- C. پڑھ
- D. لکھ
|
2 |
حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ تعالی عنہ کی نماز جنازہ پڑھائی. |
- A. حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے
- B. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے
- C. حضرت علی کرم اللہ وجہہ
- D. حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
3 |
دعا مانگنے سے پہلے پڑھنا چاہیے. |
- A. تسمیہ
- B. تعوز
- C. درود شریف
- D. استغفار
|
4 |
موسیٰ بن نصیر کے خاندان کا مذہب تھا |
- A. یہودیت
- B. مسیحت
- C. ہندو مت
- D. سکھ مت
|
5 |
اللہ تعالی کے نزدیک علم رکھنے والا اور علم سے محروم دونون نہیں ہوسکتے |
- A. عالم
- B. برابر
- C. معلم
- D. امیر
|
6 |
صلح حدیبیہ کی تحریر اعتراض کرنے والے کا نام ہے. |
- A. سہیل بن عمرو
- B. عمرو بن العاص
- C. عمر بن عبداللہ
- D. عثمان بن ولید
|
7 |
اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجے ہیں. |
- A. جنات
- B. فرشتے
- C. انبیاء کرام
- D. صوفیہ کرام رحمتہ اللہ
|
8 |
رمضان میں نماز عشاء کے فورا بعد جو نماز ادا کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں |
- A. اشراق
- B. چاشت
- C. اوابین
- D. تراویح
|
9 |
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کا کردار اہم رہا. |
- A. کتابت قرآن میں
- B. جمع قرآن
- C. شہر قرآن
- D. مذکورہ تمام
|
10 |
علم حاصل کرنا فرض ہے. |
- A. مردوں
- B. عورتوں
- C. ہر مسلمان
- D. مال داروں
|