1 |
حضرت بہاء الدین نقشبندی رحمتہ اللہ تعالی کی تاریخ وفات ہے. |
- A. 791 ہجری
- B. 792 ہجری
- C. 793 ہجری
- D. 794 ہجری
|
2 |
حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھم اپنے والد کے ساتھ تشریف لے گئین. |
- A. ایران
- B. عراق
- C. کوفہ
- D. دمشق
|
3 |
حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھاکا لقب ہے. |
- A. حمیرا
- B. زہرا
- C. ام المساکین
- D. زینب الکبریٰ
|
4 |
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ سے احادیث معقول ہیں. |
- A. چالیس
- B. پچاس
- C. ساٹھ
- D. ستر
|
5 |
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے. |
- A. ترجمان القرآن
- B. سلطان الحدیث
- C. امین لامتہ
- D. صادق
|
6 |
امام بخآری رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے اساتذہ کرام کی تعداد ہے. |
- A. 1080
- B. 1082
- C. 1081
- D. 1084
|
7 |
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ کو سپرد خاک کیا گیا. |
- A. بغداد میں
- B. کوفہ میں
- C. مدینہ منورہ میں
- D. مکہ مکرمہ میں.
|
8 |
امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ تعالی علیہ پیدا ہوئے |
- A. 164 ہجری
- B. 165 ہجری
- C. 166 یجری
- D. 167 ہجری
|
9 |
عبدالعزیز بن مروان نےموسیٰ بن نظیر کو گورنر مقرر کیا. |
- A. فلسطین کا
- B. اردن کا
- C. افریقہ کا
- D. مصر کا
|
10 |
امام شافعی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی وفات ہوئی. |
- A. 201 ہجری
- B. 202 ہجری
- C. 203 ہجری
- D. 204 ہجری
|