1 |
جگر پیدا کرتا ہے. |
- A. سلائیوا
- B. گلوکوز
- C. امائنو ایسڈ
- D. بائل
|
2 |
گیسڑک جوس مشتمل ہوتا ہے. |
- A. ہائیڈروکلورک ایسڈ
- B. اینزائم
- C. پانی
- D. تمام
|
3 |
پروٹینز ڈائجسٹ ہوتی ہیں. |
- A. فیٹی ایسڈ میں
- B. امائنو ایسڈ میں
- C. گلیسرول میں
- D. گلوکوز میں
|
4 |
ڈی ہائڈریشن کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے. |
- A. سالٹ سلوشن
- B. شوگر سلوشن
- C. اورل ری ہائیڈریشن سالٹ
- D. تمام
|
5 |
انسانی ڈائی جسٹیو سسٹم مشتمل ہوتے ہیں. |
- A. اوورل کیوٹی
- B. ایسوفیگس
- C. معدہ اور سمال انٹسٹائن
- D. مذکورہ تمام
|
6 |
معدے کی دیوار میں کتنے گیسٹرک گلینڈز ہوتے ہیں. |
- A. 20000
- B. 30000
- C. 40000
- D. 50000
|
7 |
ہضم شدہ خوراک جس کی دیواروں سے خون میں جذب ہوتی ہے |
- A. دلائی
- B. لارج انٹسٹائن
- C. معدہ
- D. بائل ڈکٹ
|
8 |
ڈایجسٹو سسٹم کا حصہ جو خوراک کے ساتھ کنفیکٹ میں نہیں آتا |
- A. سمال انٹسٹائن
- B. معدہ
- C. جگر
- D. لارج انٹسٹائن
|
9 |
ڈائجسٹو انزائم سٹارچ کو تبدیل کرتے ہیں. |
- A. فیٹی ایسڈ
- B. وٹامنز میں
- C. سادہ شوگر میں
- D. منرلز
|
10 |
خوراک کے پیچیدہ مالیکیولز کا چھوٹے اور ڈیفیوزایبل زرات میں تبدیل ہونا کہلاتا ہے. |
- A. سرکولیشن
- B. ریسپائریشن
- C. ٹرانسپوریشن
- D. ڈائجیشن
|