1 |
اللہ تعالی نے قریش مکہ کو کھانا کھلایا. |
- A. پیاس کی حالت میں
- B. خوف کی حالت میں
- C. بھوک کی حالت میں
- D. روزے کی حالت میں
|
2 |
قوم ثمود نے حضرت صالح علیہ السلام سے مطالبہ کیا. |
- A. مال و دولت کا
- B. گائے زبح کرنے کا
- C. ایک نشانی کا
- D. حکومت کا
|
3 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کی اعلانیہ دعوت دنے کا حکم فرمایا تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے. |
- A. مروہ پہاڑ پر
- B. آحد پہاڑ پر
- C. صفا پہاڑ پر
- D. کسی پر بھی نہیں
|
4 |
سورۃ الفاتحہ کی آیات کی تعداد ہے. |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھے
- D. سات
|
5 |
حضرت نوح علیہ السلام نے لوگوں کو تبلیغ کی. |
- A. 900 سال
- B. 950 سال
- C. 995 سال
- D. 1000 سال
|
6 |
آندھی چلتی رہی |
- A. چھ دن اور سات راتیں
- B. آٹھ دن اور سات راتیں.
- C. آٹھ دن اور دس راتیں
- D. آٹھ دن اور بارہ راتیں.
|
7 |
سورہ الناس کی کل آیات ہیں |
|
8 |
قوم عاد باز نہ آئی. |
- A. شرک سے
- B. غرور اور تکبر سے
- C. برائیوں سے
- D. کوئی نہیں.
|
9 |
اللہ تعالی صرف اس نیکی کو قبول فرماتے ہیں جو کی گئی ہو. |
- A. اس کی رضا کے لیے
- B. باوضو ہوکر
- C. قبلہ رخ ہوکر
- D. اپنے پیسوں سے
|
10 |
سورہ النصر کی کل آیات ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|