1 |
میگنیٹ کے ارد گرد کی جگہ جہان وہ میگنیٹ میٹریل کوشش کرسکتا ہے. |
- A. الیکڑک فیلڈ
- B. میگنیٹ فیلڈ
- C. میگنیٹک پول
- D. میگنیٹک کور
|
2 |
رنگ میگنیٹ کےکتنے پول ہوتے ہیں. |
|
3 |
جس کی وجہ سے میگنیٹ اپنی میگنیزم کو ضائع نہ کرد ے گا. |
- A. گرم کرنے سے
- B. باربار گرانے سے
- C. آئل سے کوٹنگ کرنے سے
- D. ضرب لگانے سے
|
4 |
ایک میگنٹک اپنی میگنیٹک خصوصیت کو ضائع کرسکتا ہے اسے کہتے ہیں. |
- A. میکنیزم
- B. ڈی میگنٹائزیشن
- C. میگنیٹک فیلڈ
- D. ان میں سے کوئی نہیں.
|
5 |
مندرجہ زیل میں سے کس چیز کو الیکٹرومیگنت نہیں کھنیچتا. |
- A. لوہے کو
- B. لکڑی کو
- C. نکل کو
- D. کوبالٹ کو
|
6 |
میگنٹ کےسروں کو کہا جاتا ہے. |
- A. سائیڈز
- B. پولز
- C. ٹرمنلز
- D. ہیڈز
|
7 |
الیکٹرومیگنیٹ استعمال ہوتے ہیں |
- A. الیکڑک بیل میں
- B. سپیکر میں
- C. ڈائمو میں
- D. تمام میں
|
8 |
کون الیکٹرومیگنٹک کی طاقت کو نہیں بڑھاتے. |
- A. آئرن کورلگانے سے
- B. پلاسٹک کور لگانے سے
- C. وائر کی کوئلنگ کرنےسے
- D. کرنٹ بڑھانے سے
|
9 |
ایک آزادانہ لٹکایا ہوا بار میگنیٹ ہمیشہ رہتا ہے. |
- A. مشرق. مغرب سمت میں
- B. شمال-جنوب سمت میں
- C. کسی بھی سمت میں
- D. مسلسل اوسی لیٹ کرتے
|
10 |
میگنیٹ کمپاس کی سوئی ہمیشہ رہتی ہے. |
- A. شمال اور جنوب کی سمت میں
- B. مغرب اور جنوب کی سمت میں
- C. شمال اور مشرق کی سمت میں
- D. شمال اور مغرب کی سمت میں
|