1 |
ٹھوس اور مائع کے زرات کو آسانی سے دبایانہیں جاسکتا ہے کیونکہ ان کے زرات |
- A. قریب قریب ہوتے ہیں
- B. تھوڑے فاصلے پر ہوتے ہیں
- C. ان میں جگہ کم ہوتی ہے.
- D. فاصلے پر بکھیرے ہوتے ہیں
|
2 |
مائعات مخصوص ہوتے ہیں |
- A. شکل
- B. حجم
- C. ترتیب
- D. یہ تمام
|
3 |
ڈیفیوژن کی رفتار کا انحصار ہے |
- A. زرات کے سائز پر
- B. درجہ حرارت پر
- C. زرات کے ایک دوسرے کے فاصلے پر
- D. تمام
|
4 |
پانی کا بوائلنگ پوائنٹ ہے. |
- A. 100 ڈگری سنٹی گریڈ
- B. 0 ڈگری سنٹی گریڈ
- C. 100 فارن ہائیٹ
- D. 0 فارن ہائیٹ
|
5 |
ڈیفیوژن ہوتی ہے. |
- A. مائعات میں
- B. گیسوں میں
- C. دونوں میں
- D. ٹھوس میں
|
6 |
شدید سردیوں میں پانی کے قطرے فضا میں جم جاتے ہیں کہلاتے ہیں |
- A. شبنم
- B. فوگ
- C. فروسٹ
- D. کوئی نہیں
|
7 |
زرات آزادی سے ہر سمت میں حرکت کرسکتے ہیں. |
- A. ٹھوس میں
- B. گیس میں
- C. مائع میں
- D. کوئی نہیں
|
8 |
ایسا مادہ جو ہر برتن مین اپنی شکل تبدیل نہیں کرتا |
- A. ٹھوس
- B. مائع
- C. گیس
- D. تمام
|
9 |
زرات خاص انداز سے اس سے منظم ہوتے ہیں اور ایک دوسے سے مضبوطی سے جڑے ہوتے ہیں. |
- A. گیس میں
- B. مائع میں
- C. ٹھوس میں
- D. کوئی نہیں
|
10 |
جب ٹھوس کو گرم کیا جاتا ہے تو اس کے زرات |
- A. تیزی سے وائبریٹ
- B. اہستہ سے وائبریٹ
- C. وائبریٹ کرنا بند
- D. آزادنہ حرکت
|