1 |
کھنچا ہوا ربڑ بینڈ رکھتا ہے |
- A. مکینکل انرجی
- B. گریوی ٹیشن انرجی
- C. کیمیکل انرجی
- D. پوٹنشنل انرجی
|
2 |
آسمانی بجلی ایک مثال ہے. |
- A. حرارتی انرجی
- B. الیکڑیکل انرجی
- C. ساؤنڈ انرجی
- D. لائیٹ انرجی
|
3 |
تھرمل انرجی کا قدرتی زریعہ ہے. |
- A. سورج
- B. ہیٹر
- C. آگ
- D. پیٹرول
|
4 |
مندرجہ زیل میں سے کون سی ایک انرجی کنورٹر نہیں ہے. |
- A. میز
- B. ریڈیو
- C. پنکھا
- D. روم ہیٹر
|
5 |
جانوروں کے فضلے کے گلنے سڑنے سے بننے والی گیسوں کا مکسچر ہے. |
- A. بائیو گیس
- B. واٹر گیس
- C. قدرتی گیس
- D. گرین ہاؤس گیس
|
6 |
درخت کی ٹہنی سے الگ ہونے کے بعد پھل اپنی پوزیشن کی وجہ سے انرجی کو اس میں تبدیل کرنا شروع کردیتا ہے. |
- A. سٹرین انرجی
- B. کیمکل انرجی
- C. کائی نیٹک انرجی
- D. الیکٹریکل انرجی
|
7 |
انرجی کنورژن کے دوران انرجی کی کل تعداد . |
- A. مستقل رہتی ہے
- B. تباہ ہوجاتی ہے
- C. کم ہوجاتی ہے
- D. بڑھ جاتی ہے
|
8 |
ری نیو ایبل انرجی زرائع کی ایک مثال ہے |
- A. کوئلی
- B. قدرتی گیس
- C. ہوا
- D. پیٹرول
|
9 |
سٹیریو کی سطح پر کاغذ کے چھوٹے ٹکڑے رکھیں تو ان کے وائبریٹ ہونے کی وجہ سے |
- A. الیکٹریکل انرجی
- B. کیمیکل انرجی
- C. ساؤنڈ انرجی
- D. گریوی ٹیشنل انرجی
|
10 |
جب ہم ایک اینٹ کو مخصوص بلندی تک اٹھاتے ہیں تو اس میں کون سی انرجی سٹور ہوتی ہے. |
- A. کائی نیٹک انرجی
- B. پوٹنشل انرجی
- C. ساؤنڈ انرجی
- D. گریوی ٹینشل انرجی
|