1 |
مادہ کی کس حالت میں مخصوص والیوم اور شکل ہوتی ہے. |
- A. ٹھوس
- B. گیس
- C. مائع
- D. کوئی نہیں
|
2 |
مادہ پایا جاتا ہے |
- A. ٹھوس میں
- B. مائع میں
- C. گیس میں
- D. تمام میں
|
3 |
ایٹمز کے سب اٹامک پارٹیکلز ہیں |
- A. پروٹان
- B. الیکٹرون
- C. نیوٹرون
- D. یہ تمام
|
4 |
ہائیڈروجن میں ہیلیم، کاربن ، نائٹروجن اور آکسیجن مثالیں ہیں. |
- A. ایلیمنٹس کی
- B. ایٹمز کی
- C. کمپاؤنڈ کی
- D. مکسچرز کی
|
5 |
کاربن ڈائی آکسائیڈ، پانی ، امونیا اور میتھین مثالیں ہیں. |
- A. ایلیمنٹس کی
- B. ایٹمیز کی
- C. کمپاونڈ کی
- D. مکسچرز کی
|
6 |
ان میں سے کون سا ایک میٹلک ایلیمنٹ ہے. |
- A. ہائڈروجن
- B. ہیلیم
- C. لیتھیم
- D. کاربن
|
7 |
امونیا کےایک مالیکیول میں کتنے ایٹمز ہوتے ہیں. |
|
8 |
C6H12O6 گلوکوز کا فارمولا ہے. گلوکوز کے ایک مالیکیول میں کتنے آکسیجن موجود ہیں. |
|
9 |
درج زیل میں سے کون سا میٹلائید ایلیمنٹ ہے. |
- A. سلور
- B. گولد
- C. بورون
- D. نائٹروجن
|
10 |
درج زیل میں سے کون سا ایک نان میٹلک ایلیمنٹ ہے. |
- A. آئرن
- B. ایلومینیم
- C. بیریلیم
- D. آکسیجن
|