1 |
روٹ ، پتوں اور تنے کی بیرونی تہ کہلاتے ہیں. |
- A. ایپی ڈرمس
- B. ویسکولر ٹشو
- C. میزافل ٹشو
- D. ایپی ٹھیلیل ٹشو
|
2 |
خون کے کون سے سلیز بیماری پیدا کرنے والے جراثیم کو مارتے ہیں؟ |
- A. خون کے سرخ سیل
- B. خون کے سفید سیل
- C. پلیٹ لیٹس
- D. تمام
|
3 |
ڈائجسٹو سسٹم مشتمل ہوتا ہے. |
- A. معدہ
- B. انٹسٹائن
- C. جگر
- D. تمام
|
4 |
کروموسوم موجود ہوتے ہیں. |
- A. سیل وال
- B. کلوروپلاسٹ
- C. نیوکلیس
- D. ویکیول
|
5 |
پودے کی سیل وال بنی ہوتی ہے. |
- A. کالیٹن
- B. سیلولوز
- C. پروٹین
- D. فیٹس
|
6 |
سیل میں مائی ٹو کونڈریا کا کردار ہے |
- A. پروٹین کی تیاری
- B. خوراک کی تیاری
- C. خوراک سے انرجی بنانا
- D. فالتو مواد کا نکالنا
|
7 |
سیلز میں ریسپریشن کی جگہ ہے. |
- A. نیوکلیس
- B. اینڈوپلازمک ریٹی کولم
- C. مائٹوکونڈریا
- D. کلوروپلاسٹ
|
8 |
یونی سیلولر کا مطلب ہے. |
- A. ایک سیل والا
- B. دو سیل والا
- C. تین سیل والا
- D. کوئی نہیں
|
9 |
سیل ممبرین بنی ہوتی ہے. |
- A. پروٹین اور لپیڈز
- B. سیلولوز اور لپڈز
- C. سیلولوز اور پروٹین
- D. لپڈز
|
10 |
انسانی جلد بنی ہوتی ہے. |
- A. سیل ٹشو
- B. بلڈ ٹشو
- C. ایپی ڈرمل ٹشو
- D. ایپی تھیلیل ٹشو
|