1 |
سلیکان سٹیل الائے ہوتا ہے. |
- A. ائرن
- B. کاربن
- C. سلیکان
- D. تمام
|
2 |
ٹیکنیک جو رنگدار اجزا کو ان کے مکسچر سے علیحدہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
- A. ڈسٹی لیشن
- B. کرومیٹوگرافی
- C. سبلیمیشن
- D. کرسٹالائزیشن
|
3 |
ٹھوس میں ٹھوس سلوشن کی مثال ہے. |
- A. سالٹ سلوشن
- B. سمندر
- C. براس
- D. ہوا
|
4 |
درج زیل میں سے کون سا ہوموجینیس میکسچر ہے. |
- A. مٹی
- B. سٹیل
- C. گرافائیٹ
- D. ائرن
|
5 |
درج زیل میں سے کون سا مادہ ہے. |
- A. حرارت
- B. بارش
- C. ساؤنڈ
- D. لائٹ
|
6 |
مندرجہ زیل میں کس کا میلٹنگ پوائنٹ اور بوائلنگ پوائنٹ زیادہ ہوتا ہے. |
- A. مکسچر
- B. کمپاؤنڈ
- C. سولیوشن
- D. مادہ
|
7 |
وہ منتخب کریں جو دوسروں سے مختلف ہے |
- A. برف
- B. پانی
- C. سوڈیم
- D. بھاپ
|
8 |
کسی طریقے سے مائع سے غیر حل شدہ ٹھوس کو علیحدہ کیا جاتا ہے. |
- A. ڈی کینتیشن
- B. سبلیمیشن
- C. فلڑیشن
- D. ٹرانسپائریشن
|
9 |
ہوا ہوموجنیس مکسچر ہے. |
- A. نائٹروجن
- B. آکسیجن
- C. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- D. یہ تمام
|
10 |
مکسچر کا ٹھوس حصہ جو فلٹر پیپر پر موجود رہتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. سلوشن
- B. ریزڈیو
- C. سولوینٹ
- D. سولیوٹ
|