1 |
الیکڑک سرکٹ کو اوپن یا کلوز کرنے کےلیے استعمال ہونے والا آلہ ہے |
- A. بیٹری
- B. بلب
- C. سوئچ
- D. وائر
|
2 |
ایک جیسے چارجز ایک دوسرے کو |
- A. کشش
- B. دفع
- C. کشش کے ساتھ دفع کرتے ہیں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
کرنٹ کے بہنے کا صرف ایک راستہ ہے. |
- A. سیریز سرکٹ
- B. پیرالل سرکٹ
- C. اوپن سرکٹ
- D. کلوز سرکٹ
|
4 |
الیکٹرک سرکٹ وہ راستہ ہے جس کے ساتھ |
- A. الیکٹران ایک اہٹم کے نیوکلیس کے گرد گھومتے ہیں.
- B. الیکڑک چارج بہتا ہے
- C. میگنیٹک لائز فورس حرکت کرتی ہے
- D. الیکٹرک موٹر حرکت کرتی ہے.
|
5 |
ایک سرکٹ جو کرنٹ کو بہنے کے لیے متعاد راستے فراہم کرتاہے. |
- A. سیریز
- B. پیرالل
- C. اوپن
- D. شارٹ
|
6 |
گھریلو وائرنگ میں استعمال ہونے والی سرکٹ کی قسم ہے |
- A. پیرالل
- B. سیریز
- C. شارٹ
- D. اوپن
|
7 |
گھویلو اپلائنسزکو وولٹیج کے زرایع کے ساتھ پیرالل طریقہ سے کیوں جوڑنا چاہیے. |
- A. تمام آلات کا ایک ساتھ آف یا آنکرنے کے لیے
- B. ایک جیسا کرنٹ مہیا کرنے کے لیے
- C. تمام آلات کا انفرادی طعر پر آف یا آن کرنے کے لیے
- D. زیادہ وولٹیج مہیا کرنے کے لیے
|
8 |
سیریز طریقے سے جوڑے گئے بلیوں کی تعداد میں اضافہ کرنے سے ان کی روشنی پر کیا اثر پڑتاہے |
- A. بڑھ جاتی ہے
- B. کم ہوجاتی ہے
- C. کوئی فرق نہیں پڑتا
- D. بتانا مشکل ہے
|
9 |
ایک مثبت چارج شدہ زرہ |
- A. الیکڑان
- B. ٔپروٹان
- C. نیوٹران
- D. ایٹم
|
10 |
الیکٹرک چارج کا بہاؤ کہلاتا ہے. |
- A. الیکڑک کرنٹ
- B. الیکڑومیگنیٹک
- C. الیکڑک راستہ
- D. الیکڑک سوئچ
|