1 |
سہ جست کے راستے کی چوڑائی ہوتی ہے |
- A. 1.22 تا 1.45 میٹر
- B. 2.22 تا 2.45 میٹر
- C. 3.22 تا 3.45 میٹر
- D. 4.22 تا 4.45 میٹر
|
2 |
پلاسٹیسین انڈی کیٹر کی موٹائی ہوتی ہے |
- A. 15 سم
- B. 10 سم
- C. 5 سم
- D. 20 سم
|
3 |
جمہوریت کی پہلی درسگاہ کا نام ہے |
- A. تعلیم جسمانی
- B. مذہبی تعلیم
- C. اقتصادی تعلیم
- D. سائنس کی تعلیم
|
4 |
ڈسکس پھینکنے کی باری کا تعین کیا جاتا ہے |
- A. قرعہ اندازی
- B. اپنی مرضی
- C. انتظامیہ کی مرضی
- D. کوچ کی مرضی
|
5 |
شکستگی کے معنی ہیں |
- A. ہڈی ٹوٹنا
- B. جوڑ کا نکلنا
- C. عضلاتی کھچاؤ
- D. عضلاتی تناؤ
|
6 |
اعصاب اورعضلات میں رابطہ پیدا ہوتا ہے |
- A. جسمانی مہارتوں سے
- B. ٹیلی پیتھی کی مشقوں سے
- C. ریاضی کی مشقوں سے
- D. زندگی کے مقاصد کا احساس کرنے
|
7 |
دور حاضر کا انسان کس بیماری کا زیادہ شکار ہے |
- A. ذہنی تفکرات
- B. قامتی نقائص
- C. پولیو
- D. چیچک
|
8 |
عورتوں کےلئے تھالی کا وزن ہے |
- A. ایک کلو گرام
- B. دو کلو گرام
- C. تین کلو گرام
- D. چار کلو گرام
|
9 |
جسم کے مختلف اعضاء کی ایک دوسرے سے مناسبت کا نام ہے |
- A. جسمانی نشوونما
- B. قامت
- C. ذہنی نشوونما
- D. شخصیت
|
10 |
دونوں کے مقاصد ایک جیسے ہیں |
- A. عمومی تعلیم اور انجینئرنگ تعلیم
- B. عمومی تعلیم اور ٹیکنیکل تعلیم
- C. عمومی تعلیم اور سائنس کی تعلیم
- D. عمومی تعلیم اور جسمانی تعلیم
|