1 |
کھیلیں نوجوانوں میں احساس پیدا کرتی ہیں |
- A. جمالیاتی
- B. احساس کمتری
- C. ندامت
- D. جگ ہنسائی
|
2 |
تعلیم کس زبان کا لفظ ہے |
- A. عربی
- B. اردو
- C. ہونانی
- D. فارسی
|
3 |
جدید دور ہے |
- A. سیاسی انحطاط
- B. اسلامی قوانین کی بالا دستی
- C. روحانی
- D. مشینی
|
4 |
عورتوں کیلئے تھالی کا وزن ہے |
- A. 2 کلو گرام
- B. 1 کلو گرام
- C. 3 کلو گرام
- D. 4 کلو گرام
|
5 |
نیٹ بال کورٹ کی لمبائی ہے |
- A. 35 میٹر
- B. 50 میٹر
- C. 30.50 میٹر
- D. 40.50 میٹر
|
6 |
پھیپھڑوں کی انہتائی باریک نالیاں ہیں |
- A. برونکیولز
- B. برونکس
- C. وریدیں
- D. شریانیں
|
7 |
جدید دور کا انسان زندگی گزار رہا ہے |
- A. بے عملی
- B. مفلسی
- C. جدوجہد
- D. مشقت
|
8 |
جمناسٹک جسم کو بناتی ہے |
- A. موٹا
- B. دبلا
- C. طاقتور
- D. لمبا
|
9 |
اسلام زیادہ زور دیتا ہے |
- A. علوم مذاہب اور اجسام
- B. علوم فلسفہ
- C. انگریزی ادب
- D. اردو ادب
|
10 |
فٹ بال کھیل میں فری کک کی اقسام ہیں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. دو
|