1 |
خلیہ اپنے اندر سے کیا خارج کرتا ہے |
- A. میٹھے مادے
- B. فاسد مادے
- C. تازہ مادے
- D. آکسیجن
|
2 |
دنیا اتنی آگے نکل چکی ہے کہ اب ہر کام |
- A. خودبخود ہوتا ہے
- B. مشینوں پر ہوتا ہے
- C. سرعت سے ہوتا ہے
- D. ہاتھوں ہاتھہ ہوتا ہے
|
3 |
نیٹ بال کورٹ کی لمبائی ہے |
- A. 35 میٹر
- B. 50 میٹر
- C. 30.50 میٹر
- D. 40.50 میٹر
|
4 |
صاف خون دل کےکون سے خانے میں داخل ہوتا ہے |
- A. دایاں اذن
- B. بایاں اذن
- C. دایاں بطن
- D. یایاں بطن
|
5 |
تھالی پھینکنے کا جنگلہ دائرے کے گرد کس شکل میں لگایا جاتا ہے |
- A. Pشکل
- B. Cشکل
- C. Kشکل
- D. Uشکل
|
6 |
والی بال نیٹ کی لمبائی ہوتی ہے |
- A. 10.50 میٹر
- B. 9.50 میٹر
- C. 11.50 میٹر
- D. 12.50 میٹر
|
7 |
ہمارا جسم کتنے نظاموں سے مل کر تشکیل پاتا ہے |
- A. گیارہ
- B. بارہ
- C. تیرہ
- D. چودہ
|
8 |
انسانی جسم میں نظام کام کرتا ہیں |
- A. سات
- B. چار
- C. سترہ
- D. گیارہ
|
9 |
ہمارے جسم میں ہڈیوں کی تعداد ہے |
- A. 106
- B. 200
- C. 206
- D. 307
|
10 |
خلیہ کس نے دریافت کیا |
- A. سپلانزی
- B. رابرٹ ہک
- C. ریڈی
- D. رابرٹ براؤن
|