1 |
والی بال کے میدان کی لمبائی ہوتی ہے |
- A. 10 میٹر
- B. 18 میٹر
- C. 14 میٹر
- D. 16 میٹر
|
2 |
کھیل کے آگاز سے اختتام تک قوانین کو نافذ کرنا کام ہے |
- A. سکورر
- B. لائنزمین
- C. امپائر
- D. ریفری
|
3 |
نیٹ بال کی گیند کا محیط ہوتا ہے |
- A. 80 سم
- B. 85 سم
- C. 69 سے 71 سم
- D. 95 سم
|
4 |
شوٹنگ سرکل کا نصف قطر ہوتا ہے |
- A. 4.89 میٹر
- B. 5 میٹر
- C. 6 میٹر
- D. 7 میٹر
|
5 |
فٹ بال کھیل میں متبادل کھلاڑیوں کی تعداد ہوتی ہے |
|
6 |
فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کی تعداد |
- A. گیارہ
- B. بارہ
- C. تیرہ
- D. چودہ
|
7 |
برصغیر میں جمناسٹک کن فوجیوں نے متعارف کروئی |
- A. برطانوی
- B. فرانسیسی
- C. یونانی
- D. ایرانی
|
8 |
والی بال کے میدان کی لمبائی ہوتی ہے |
- A. 10 میٹر
- B. 18 میٹر
- C. 14 میٹر
- D. 16 میٹر
|
9 |
برطانیہ اور یورپ میں تعلیمی جمناسٹک کی سرگرمیاں متعارف ہوئیں |
- A. پندرہویں صدی
- B. سولہویں صدی
- C. انیسویں صدی
- D. بیسویں صدی
|
10 |
نیٹ بال کھیل کا آغاز ہوتا ہے |
- A. سنٹرپاس
- B. ٹاس
- C. جمپ بال
- D. انڑ پاس
|